اہم خبریںپنڈدادنخان
جہلم پنڈدادنخان پولیس کی اہم کاروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار

جہلم پنڈدادنخان پولیس کی اہم کاروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار
پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد جنید کو گرفتار کر لیا،
ملزم رواں ماہ سے 90لاکھ کے بوگس چیک کے مقدمہ میں مطلوب تھا،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
لوگوں کی جان ومال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ