اہم خبریںجہلم

03منشیات فروش ملزمان سمیت 01شراب سپلائر ملزم گرفتار، 03کلو 960گرام چرس،04لیٹر شراب

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،

03منشیات فروش ملزمان سمیت 01شراب سپلائر ملزم گرفتار، 03کلو 960گرام چرس،04لیٹر شراب برآمد

صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان محمد اصغر اور اسد کیانی کو گرفتار کر لیا ،

ملزم اصغر سے 01کلو 100گرام چرس اور ملزم اسد سے 04لیٹر شراب برآمد ،

منگلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم خرم وحید کو گرفتار کر لیا ،

ملزم سے 01کلو 520گرام چرس برآمد ،

کالاگجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم نجم الدین کو گرفتار کر لیا ،

ملزم سے 01کلو 340گرام چرس برآمد

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You