اہم خبریںسوہاوہ

جہلم سوہاوہ کے نجی ہوٹل کے ورکر کو اغواء اور تشدد کا معاملہ، ایس ایچ او سوہاوہ کی فوری کاروائی

جہلم سوہاوہ کے نجی ہوٹل کے ورکر کو اغواء اور تشدد کا معاملہ، ایس ایچ او سوہاوہ کی فوری کاروائی، واقع میں ملوث ملزم گرفتار،

نجی ہوٹل پر کام کرنے والے ورکر کو زنجیروں کے ساتھ جکڑ کر جبری مشقت کروائی جا رہی تھی،

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے حکم پر سوہاوہ پولیس نے ملزم احسان عرف سونی کو فوری گرفتار کر لیا،

مغوی عثمان کو بھی بازیاب کروا کر میڈیکل کروایا جا رہا ہے،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

قانون ہاتھ میں لینے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You