اہم خبریںجہلم

جہلم صدر پولیس کی اہم کامیابی، اقدام قتل اور اسلحہ کے زور پر دھمکیاں دینے والا اشتہاری ملزم گرفتار

جہلم صدر پولیس کی اہم کامیابی، اقدام قتل اور اسلحہ کے زور پر دھمکیاں دینے والا اشتہاری ملزم گرفتار،

اشتہاری مجرم کی شناخت محمد ارسلان عرف شانی کے نام سے ہوئی ہے،

اشتہاری مجرم متعدد مقدمات میں صدر پولیس کو مطلوب تھا جو گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش تھا،

اشتہاری مجرم شہریوں کو اسلحہ کی خرید وفروخت کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے،

اشتہاری مجرمان اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائی عمل میں لائی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی پولیس ٹیموں کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You