اہم خبریںجہلم

جہلم صدر پولیس کی اہم کاروائی، ون ویلنگ کرنے والے 03 ملزمان گرفتار

جہلم صدر پولیس کی اہم کاروائی، ون ویلنگ کرنے والے 03 ملزمان گرفتار،

ملزمان راجہ حسنین،عبداللہ اور زین طارق اہم شاہراہ پر ون ویلنگ کر رہے تھے،

ملزمان سے ون ویلنگ کے دوران استعمال ہونے والے موٹر سائیکل بھی قبضہ پولیس میں لے لئے گے،

قانون شکن عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You