اہم خبریںپنڈدادنخان

تھانہ جلالپورشریف کے SHOماجدگلزار۔asiفخرعباس۔محمد مختار۔اور ان کی مکمل ٹیم نے علاقہ میں منشیات فروشوں

ڈی پی او جہلم ناصرمحمود۔باجوہ کی ہدایت پر تھانہ جلالپورشریف کے SHOماجدگلزار۔asiفخرعباس۔محمد مختار۔اور ان کی مکمل ٹیم نے علاقہ میں منشیات فروشوں کو نکال ڈال دی تھانہ جلالپورشریف کا علاقہ منشیات کے حوالے سے امن کا گہوارہ بننے لگا

گذشتہ دن دورانے گشت ایک شخص (کھیویا)نوالہ روڈ کیطرف سے پیدل آرہا تھا اور سامنے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی واپس مڑنے لگا جسکو مشکوک جان کر قابو کرلیا دریافت کرنے پر اس نے اپنا نام سیف علی ولد منیر احمد قوم کمہار ساکن سگھرپور بتلایا جس کی تلاشی لینے پر مذکورہ کے دائیں ہاتھ میں پکڑے ھوئے شاپر میں چرس۔اور گردہ برآمد ھوا۔سیف علی پر تھانہ جلالپورشریف میں 9cکامقدمہ درج کرلیا گیا۔جس پر اہل علاقہ کی عوام نے DPOجہلم۔SHO ماجدگلزار۔asiفخرعباس اور محمدمختار اور پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا۔

رپورٹ : عمران حیدرببلی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You