اہم خبریںجہلم

جہلم دینہ پولیس کی اہم کاروائی، اپنے اہلخانہ سے زبردستی بھیک منگوانے والا ملزم گرفتار

جہلم دینہ پولیس کی اہم کاروائی، اپنے اہلخانہ سے زبردستی بھیک منگوانے والا ملزم گرفتار،

ملزم کی شناخت سید افضل کے نام سے ہوئی ہے،

میرا خاوند مجھ سے اور میرے بچوں سے زبردستی بھیک منگواتا ہے، مدعیہ مقدمہ

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کی حفاظت کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You