
جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری، 03منشیات فروش ملزمان گرفتار ،مجموعی طور پر 01کلو200گرام چرس، 520گرام ہیروئن برآمد
صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02ملزمان عارف محمود اور ثقلین قمر کو گرفتارکر لیا ،
ملزم عارف محمود سے 01کلو 200گرام چرس اور ملزم ثقلین قمر سے 200گرام چرس برآمد کر لی گئی ،
کالاگجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ابرار کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 520گرام ہیروئن برآمد،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاون میں تیزی لائی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



