کالم/مضامین

فلسطین غزہ کے شہداؤں سے اظہار یکجہتی

فلسطین غزہ کے شہداؤں سے اظہار یکجہتی

کراچی کے معروف جرنلسٹ و کالمکار نے اسرائیلی ظلم و بربریت اور انسان سوز مظالم کے خلاف اور فلسیطنی شہداؤں کے حق میں یکجہتی پیش کرنے کیلئے جمعہ 13 اکتوبر 2023 کو پاکستان بھر میں اجتماعات جلسہ جلوس کا انعقاد کیا جائے جس میں دعوت اسلامی، تبلیغی جماعت، جماعت اہلسنت بریلوی و دیوبندی کی تمام ذیلی سیاسی و مذہبی جماعتیں، جماعت اہلحدیث و اہل تشیع کی تمام چھوٹی بڑی سیاسی و مذہبی گروپس، جماعت اسلامی، تحریک لبیک پاکستان، سنی تحریک، جمیعت علماء اسلام، جمیعت علماء پاکستان کی تمام چھوٹے بڑے گروپس، چاروں سلاسل کے پیر عظام و گدی نشین اور انکے مریدین اور ہر مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے حماس فلسطین اور غزہ کے شہداؤں و غازیوں کے حق میں اظہار یکجہتی کا مظاہرہ کریں اور ساتھ ساتھ وقت ضرورت کے مطابق جہادیوں کی ٹیمیں روانہ کریں کیونکہ اس وقت دنیا کے بڑے طاقتور کافر و مشرکین ایک ھوکر مظلوم و مجبور مسلمانوں پر قہر ڈھا رھے ھیں یاد رکھئے یہ وقت دعاؤں اور چندہ سمیٹنے کا ہرگز نہیں ھے بلکہ میدان جنگ کیلئے مجاہدین پیش کرنے کا وقت ھے آئیں ھمارے مذہبی و سیاسی رہنما خود اور اپنی اولادوں کو اسلام دین محمدی ﷺ کے اس لشکر میں شریک ھوکر کفار و مشرکین اور دجالی فتنہ بازیوں سے معرکہ میں شریک ھوں۔ ھمیں بیانیہ اور قصہ کہانیاں نہیں سنی ہیں ہمیں اپنے اور دنیا بھر کے مسلم رہنماؤں انکی اولادوں اور پیروکاروں کو میدان جنگ میں دیکھنا ھے اگر یہ پیچھے رہے تو جان لیجئے کہ یہ سب سے بڑے منافق اور جھوٹے ھیں یہ دنیا پرست ھیں ایمان افروز نہیں بلکہ ایمان فروش ھیں۔ حالات اب رکنے والے نہیں بلکہ آمد زمانہ حضرت امام مہدی علیہ السلام اور حضرت عیسٰی علیہ السلام کی طرف اشارہ کررھے ھیں اگر اب ھم نے معصومین مظلوم مسلم امہ فلسطین کا ساتھ نہ دیا تھا ھم امام زمانہ کیساتھ بھی وفا ادا نہ کرسکیں گے اب وقت بتائیگا کہ کون کون آپ ﷺ سے حقیقی محبت عقیدت اور غلامی کا شرف حاصل کرتا ھے یہ ھمارے اعمال و کردار بتائیں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You