اہم خبریںجہلم

جہلم دینہ پولیس کی اہم کاروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث خواتین چور گینگ گرفتار

جہلم دینہ پولیس کی اہم کاروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث خواتین چور گینگ گرفتار،

ملزمان کی شناخت سفینہ عمر اورانیلہ شوکت کے ناموں سے ہوئی ہے،

لیڈی ملزمان نجی مارٹ پر چوری کی واردات میں ملوث ہیں،

ملزمان سے چوری شدہ مال مسروقہ برآمد،

شہریوں کے اثاثوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You