
جہلم پولیس کی اہم کاروائی،بجلی چوری کے مقدمہ میں ملوث 02ملزمان گرفتار، صدرپولیس نے کاروائی کر تے ہوئے ملزم عادل شہزاد کو گرفتار کر لیا ،

چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم افضل حسین کو گرفتار کر لیا ،
ملزمان نے مین تار کے ساتھ کنکشن لگا کر بجلی چوری کی، مدعی مقدمہ
سرکاری وسائل کا غلط استعمال کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



