اہم خبریںکرائمز

پشاور : پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن ، کالعدم تنظیم کا مطلوب دہشتگرد ہلاک

پشاور: پولیس اور سی ٹی ڈی کی جانب سے ڈی آئی خان میں مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں مطلوب کالعدم تنظیم کا دہشت گرد ہیبت خان مارا گیا۔

پولیس کے مطابق سی ٹی ڈی اور پولیس کی جانب سے آپریشن خفیہ اطلاعات پر کیا گیا، آپریشن کے دوران مطلوب دہشتگرد ہلاک جبکہ اس کے ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔

پولیس کاکہنا ہے کہ ہلاک دہشت گرد کے سر کی قیمت 60 لاکھ روپے مقررتھی اور دہشت گرد پولیس کو 9 مقدمات میں مطلوب تھا۔

پولیس کا علاقے میں دیگر دہشت گردوں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے ۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You