جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاون جاری،منشیات فروش ملزم سمیت شراب سپلائر ملزم گرفتار،
دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم سعید احمد کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 01کلو 350گرام چرس برآمد کر لی گئ،
سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم آفاق گل کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 20 لیٹر شراب برآمد کر لی گئ،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہے جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاون جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



