اہم خبریںسوہاوہ

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ سوہاوہ اور پولیس خدمت مرکز سوہاوہ کا وزٹ

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ سوہاوہ اور پولیس خدمت مرکز سوہاوہ کا وزٹ،

ڈی ایس پی سوہاوہ اور ایس ایچ او سوہاوہ نے ڈی پی او جہلم کو تھانہ اور پولیس خدمت مرکز میں جاری تعمیراتی کاموں کے بارے میں بریف کیا،

تھانہ کی صفائی، مال مقدمہ، تکمیل ریکارڈ، حوالات اور عمارت کا تفصیلی جائزہ لیا،

ڈی پی او جہلم نے تھانہ میں جاری تعمیراتی کا کام جائزہ لیا اور ضروری ہدایات دیں

زیر تفتیش مقدمات کو جلد از جلد یکسو کرنے کا حکم،

اشتہاری مجرمان کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے،

شہریوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آئیں اور مسائل کے حل کو یقینی بنایا جائے، ڈی پی او جہلم کی ہدایت

پولیس کی کارکردگی جانچنے کےلئے تھانوں اور دفاتر کے وزٹ کا سلسلہ جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You