پنڈدادنخان
تھانہ جلالپورشریف کے SHO ماجدگلزار اور ان کی ٹیم asi فخرعباس۔کانسٹیبل محمد مختار
تھانہ جلالپورشریف کے SHO ماجدگلزار اور ان کی ٹیم asi فخرعباس۔کانسٹیبل محمد مختار و دیگر عملہ نے بسلسلہ گشت جلالپورشریف تا سگھرپور نزد ڈھیری پیراں زیرتعمیرنہرپل سے علی رضا سے کلاشنکوف بعمہ روند زندہ برآمد کرلیے دوسری جانب۔ڈٹیکشن ٹیم آفتاب یٰسین ALMاور خاور عباسLMi نے موضع سگھرپور سے عنائت ولد غلام رسول۔اور شاکرپور سے ارشدمحمود ولدمنظور حسین ڈائریکٹ بجلی کنکشن لگا کربجلی چوری کرتے ھوئے موقع پر۔رنگ ہاتھوں پکڑ لیا ان کے خلاف واپڈا الیکڑک سٹی ایکٹ کی دفعہ462jکے تحت تھانہ جلالپورشریف میں مقدمہ درج۔
رپورٹ : عمران حیدرببلی.



