ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی جہلم چیمبر آف کامرس کے صدر سے مرکزی دفتر چیمبر آف کامرس جہلم میں میٹنگ،
میٹنگ میں صدر چیمبر آف کامرس جہلم ملک خاور حیات، ایس ایچ او کالا گجراں ملک نثار احمد اور پی ایس او سعادت رشید شامل،
مسائل کی نشاندہی اور جرائم کے خاتمے کےلئے پولیس کے ساتھ مل کر کام کریں گے، رہنما چیمبر آف کامرس،
ہم سب نے ملکر جہلم کو امن کا گہوارہ بناناہے، رہنما چیمبر آف کامرس،
بزنس کمیونٹی کسی بھی ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
تاجر برادری کے مسائل کے حل کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ،



