گجرات

معروف سوشل ورکر چوہدری بلال چیمہ رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

معروف سوشل ورکر چوہدری بلال چیمہ رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

صدر سرعام ٹیم سرائے عالمگیر ذین رشید کی چوہدری بلال چیمہ کی شادی میں خصوصی شرکت

سرائے عالمگیر (محمد زاہد خورشید) معروف سوشل ورکر چوہدری بلال چیمہ سمبڑیال سیالکوٹ کی شادی خانہ آبادی میں سرائے عالمگیر سے سرعام ٹیم کے صدر ذین رشید نے ٹیم کے وفد کے ہمراہ شرکت کی اور شادی کی مبارک باد پیش کی۔ چوہدری بلال چیمہ کی شادی میں سیاسی مذہبی اور سوشل ویلفئیرز رہنماوں نے شرکت کی اور انھیں خوشی کے اس موقع پر شرکت کرکے یہ احساس دلایا کہ جو دوسروں کے لیئے زندگیاں وقف کردیں دنیا ان کی ہوجاتی ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You