
Inclusive education۔
لٹریسی ڈیپارٹمنٹ ضلع جہلم میں 05 تا 14سال تک کی عمر کے دس ہزار سے زائد بچے زیر تعلیم ہیں۔
جن میں سے چند بچے ایسے ہیں جو کسی نا کسی معذوری کا شکار ہیں ۔ اور ان کے قریب کوئی اسپشل بچوں کا سنٹر بھی موجود نہیں ہے ۔ ایسے بچے بھی ہمارے سکولز میں داخل ہیں ۔ ان بچوں کو مزید سہولت دینے کے لیے ایڈوکیٹ فرحت کمال ضیا صاحب اور ان کی فیملی کے تعاون سےWheelchairs مہیا کی گئی ہیں۔ یہ چئیرز پی ڈی خان میں پڑھنے والے نان فارمل سکولز کے پانچ بچوں کے لیے مہیا کی گئی ہیں۔
Farhat Zia




