اہم خبریںجہلم

سیکورٹی انتظامات ماہ ربیع الاول ڈی پی او آفس جہلم میں میٹنگ کا انعقاد

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی صدارت میں بسلسلہ سیکورٹی انتظامات ماہ ربیع الاول ڈی پی او آفس جہلم میں میٹنگ کا انعقاد،

میٹنگ میں ڈی ایس پی صدر، ڈی ایس پی سٹی، حافظ نذیر احمد نقشبندی، قاری محمد ظفر، حافظ اظہر اقبال، محمد قدیرشاہ، سید فداحسین شاہ، حافظ مظہراور دیگرجید علماء کرام اور پولیس افسران کی شرکت،

میٹنگ کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا،

میٹنگ میں ماہ ربیع الاول کے دوران فول پروف سیکورٹی انتظامات مہیا کئے جانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا،

شرکاء نےماہ ربیع الاول کے دوران پولیس کے ساتھ مل کر امن و امان کے قیام کے عزم کا اعادہ کیا مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی،

شہر میں امن کے قیام کےلئے ہم سب ایک ہیں اور اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں،

ماہ ربیع الاول کے دوران شہریوں کی حفاظت کے لئے فول پروف انتظامات کئے جائیں گے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You