اہم خبریںکرائمز

راولپنڈی میں جعلی پولیس افیسر بن کرگھرسے بھاگ کر آنے والی لڑکیوں سے جسم فروشی دھندے پر لگا

راولپنڈی میں جعلی پولیس افیسر بن کرگھر سے بھاگ کر آنے والی لڑکیوں سے جسم فروشی دھندے پر لگا دیا

سائلہ شگفتہ بی بی نے الزام لگایا ہے کہ میں ہری پور کی ہوں یہاں راولپنڈی میں رہتی ہوں جعلی پولیس افسر ادبیہ بانو سے میری ملاقات ہوئی وہ مجھے اپنے گھر لے جاکے میرے پےتشدد کرایا اور میرے ساتھ زبردستی غلط کام کرنے کے لیے مجبور کرتی رہی عائشہ نامی لڑکی سے عثمان نامی بندے سے جعلی نکاح کرایا عثمان جو کے اپنے آپ کو پولیس کا الکار کہتا ہے اس سے پہلے بھی یہاں پہ چار لڑکیاں ان لوگوں نے قید رکھی ہوئی ہیں ان کے ساتھ غلط کام کرواتے ہیں جو لڑکی غلط کام نہ کرے تو اس پر تشدد کرتے ہیں اور زوکوب کرتے ہیں فوری طور سی پی اور راولپنڈی ان گروہ کے خلاف کاروائی کریں اور ان کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کرے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You