اہم خبریںجہلم

جہلم تھانہ منگلا کینٹ کے علاقہ میں شہری پر تشدد کی ویڈیو سامنے آنے پر ڈی پی او جہلم ناصر محمود

جہلم تھانہ منگلا کینٹ کے علاقہ میں شہری پر تشدد کی ویڈیو سامنے آنے پر ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا نوٹس،

مقدمہ درج کر کے چند گھنٹوں میں واقعہ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا،

ملزمان کی شناخت احسن اور امیر امجد کے ناموں سے ہوئی ہے،

ابتدائی اطلاعات کے مطابق ملزمان کا شہری کے ساتھ زمین کا تنازعہ چل رہا تھا جس پر اسے تشدد کا نشانہ بنایا گیا،

قانون ہاتھ میں لینے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You