اہم خبریںجہلم

ڈی پی او جہلم نے پولیس افسران کے اسپیشل بچوں سے فرداً فرداً ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے

جہلم پولیس کے افسران و جوانوں کے اسپیشل بچوں کے ساتھ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ڈی پی او آفس جہلم میں میٹنگ،

ڈی پی او جہلم نے پولیس افسران کے اسپیشل بچوں سے فرداً فرداً ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے،

میٹنگ کے اختتام پر ڈی پی او جہلم نے معزز مہمانوں کے ساتھ مل کر کھانا کھایا،

پولیس افسران کے اسپیشل بچے ہمارے بچے ہیں، ان بچوں کے بہتر مستقبل کو روشن و تابناک بنانے کی میں پوری کوشش کروں گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

اسپیشل بچوں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے، میرے دفتر کے دروازے ہر وقت آپ کے لیے کھلے ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You