اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کا شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈاون جاری ،04ملزمان گرفتار ،مجموعی طور پر 80لیٹر شراب برآمد

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے احکامات پر جہلم پولیس کا شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈاون جاری ،04ملزمان گرفتار ،مجموعی طور پر 80لیٹر شراب برآمد ،

چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان فخر اور فیضان کو گرفتار کرلیا ،
ملزمان سے 40لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

جبکہ

جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02ملزمان اسد اور معظم کو گرفتار کر لیا ،
ملزم اسد سے 20لیٹر شراب اور ملزم معظم سے 20لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ،

شراب سپلائرز کے خلاف گھیرا تنگ کیا جائے گا ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You