اہم خبریںجہلم

منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون ، 02ملزمان گرفتار مجموعی طور پر 01کلو 450گرام چرس ،20لیٹر شراب برآمد

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون ، 02ملزمان گرفتار مجموعی طور پر 01کلو 450گرام چرس ،20لیٹر شراب برآمد،

چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم صدام کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 01کلو 450گرام چرس،مبلغ رقم 42ہزار برآمد ،

جبکہ

سوہاوہ پولیس کاروائی کرتے ہوئےشراب سپلائر ملزم حامد کو گرافتارکر لیا ،

ملزم سے 20لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج ،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف آپریشن میں تیزی لائی جائے گی ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You