اہم خبریںجہلم

جہلم : تھانہ منگلا کے علاقہ آشیانہ ہاؤسنگ سکیم میں ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ

جہلم : تھانہ منگلا کے علاقہ آشیانہ ہاؤسنگ سکیم میں ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ،

پولیس پارٹی ملزم فیصل خان عرف فیصل پہلوان کو برآمدگی کےلئے لے کر جا رہی تھی کہ ملزم کے ساتھیوں نے اسے چھڑوانے کے لیے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کر دی،

پولیس پارٹی پر فائرنگ کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے ان کا ساتھی ملزم فیصل خان شدید زخمی ہو گیا،

زخمی ملزم کو ہسپتال منتقل کیا گیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانجق ہو گیا،

جبکہ ساتھی ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے،

ملزم فیصل پہلوان نے چند یوم قبل فائرنگ کر کے 02 شہریوں کو جانبحق اور 02 شہریوں کو زخمی کر دیا تھا،

ملزم فیصل پہلوان اجرتی قاتل تھا جو قتل، ڈکیتی اور ناجائز اسلحہ رکھنے کے متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے،

واقعہ کی اطلاع پر ڈی ایس پی صدر اور ڈی ایس پی سی آئی اے پولیس نفری کے ہمراہ فوری موقع پر پہنچ گئے،

ملزمان کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن جاری ہے،،

ملزمان کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن میں تیزی لائی جائے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی پولیس افسران کو ہدایت

قانون کی عملداری کو یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You