جہلم
مرکزی جمعیت اہلحدیث پنجاب نے 2 ستمبر کی ملک گیر ہڑتال کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

مرکزی جمعیت اہلحدیث پنجاب نے 2 ستمبر کی ملک گیر ہڑتال کی حمایت کا اعلان کر دیا۔
امیر پنجاب حضرت علامہ عبدالرشید حجازی ، ناظم اعلیٰ مولانا حافظ محمد یونس آزاد نے امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان قائد اہلحدیث حضرت علامہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر حفظہ اللہ کی ھدایات کی روشنی میں تمام ضلعی و شہری امراء وناظمین کو خطبات جمعہ میں احتجاجی قراردادیں منظور کروانے اور 2 ستمبر کو مہنگائی اور بجلی کی قیمتوں میں ناروا اضافوں کے خلاف مظاہروں میں بھر پور شرکت کی ہدایت کر دی۔
شعبہ نشرواشاعت مرکزیہ پنجاب



