اہم خبریںپنڈدادنخان

ایس ایچ او چوٹالہ اور ٹیم کی بڑی کاروائی، روڈ ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث گینگ کے 04 ملزمان

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے احکامات پر ایس ایچ او چوٹالہ اور ٹیم کی بڑی کاروائی، روڈ ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث گینگ کے 04 ملزمان گرفتار

گینگ کے ملزمان میں علی شیر عرف شیر، محمد فیصل عرف قیصر، محمد شکیل اور محمد عامر عرف عامری شامل ہیں

ملزمان سی ایم ایچ جہلم تا پنڈ دادنحان روڈ پر رات کی تاریکی میں شہریوں کو روک کر ڈکیتی کی وارداتیں کرتے تھے،

ملزمان نے وارداتوں کے دوران 03 شہریوں کو فائرنگ کرکے زخمی کیا تھا جن میں سے 02 زخمی شہری شدید زخمی ہیں،

ایس ایچ او چوٹالہ اور ٹیم نے جدید سائنسی طریقہ کار استعمال کرتے ہوئے ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا،

ملزمان برریمانڈ جسمانی ہیں جنہوں نے دیگر وارداتوں کے انکشافات بھی کیے ہیں جن سے مزید تفتیش جاری ہے،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کے اثاثوں اور جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی چوٹالہ پولیس کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ و نقد انعام جاری کرنے کا اعلان

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You