اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم ایس ایچ او للہ عبدالرحمن اور ٹیم کی اہم کاروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

جہلم ایس ایچ او للہ عبدالرحمن اور ٹیم کی اہم کاروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری
مجرم گرفتار ،

ملزم کی شناخت منیر حسین کے نام سے ہوئی ہے ،

ملزم سے رائفل 8ایم ایم برآمد کر لی گئی،

مجرم نے 2009میں محمد معاویہ فاروق نامی شہری کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا،

جس کے بعد سے مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے بیرونی ملک روپوش ہو گیا تھا،جس کو انٹرپول کی مدد سے گرفتار کرلیا گیا ہے،

سنگین مقدمات میں ملوث اشتہاری مجرمان کی گرفتاری انصاف کی فراہمی میں اہم سنگ میل ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او للہ اور ٹیم کو شاباش تعریفی سرٹیفیکیٹ جاری کرنے کا اعلان

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You