اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او منگلا اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم عنصر علی کو گرفتار کر لیا

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے احکامات پر جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن،

ایس ایچ او منگلا اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم عنصر علی کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 01کلو 600گرام چرس برآمد کر لی گئی،

جبکہ

ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم افضال کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 01کلو420گرام چرس برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے ہیں،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف آپریشن میں تیزی لائی جائے گی ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You