اہم خبریںکرائمز

سائفر کیس میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر بھی گرفتار

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے بعد اسد عمر کو بھی کیس سائفر کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کے وکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے مؤکل اسد عمر کو سائفر کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔

گزشتہ روز ایف آئی اے نے رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کو بھی اسلام آباد میں گرفتار کیا گیا تھا، شاہ محمود قریشی کو بھی سائفر کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You