جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ، 05ملزمان گرفتار ، 11 کلو 200 گرام چرس برآمد ،
ایس ایچ او دینہ محمد عمران اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے 02ملزمان گرفتار کر لیے،
ملزمان کی شناخت اللہ دتہ اور شہناز بی بی کے ناموں سے ہوئی ،
ملزم اللہ دتہ سے 06 کلو گرام چرس جبکہ ملزمہ شہناز بی بی سے 01کلو 140گرم چرس برآمدہوئی،
ایس ایچ او سوہاوہ عثمان تصدق اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے 02 منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کر لیا،
ملزمان کی شناخت بلال وحید اور آفتاب کے ناموں سے ہوئی ہے،
ملزم بلال وحید سے 01کلو 260گرام چرس برآمد جبکہ ملزم آفتاب سے 01کلو 200گرام چرس برآمد کر لی گئی ،
جبکہ
ایس ایچ او پنڈ دادن خان محمد آصف اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم طارق کو گرفتار کر لیا گیا ،
ملزم سے 01کلو 600گرام چرس برآمد کر لی گئی ،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے گی ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
ڈی پی او جہلم کی پولیس ٹیموں کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا اعلان



