اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم ؛ ایس ایچ او للہ عبدالرحمن اور ٹیم کی اہم کاروائی، موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث

جہلم ؛ ایس ایچ او للہ عبدالرحمن اور ٹیم کی اہم کاروائی، موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم سمیت لڑائی جھگڑے میں ملوث 03 ملزمان گرفتار،

ملزم قیصر کو گرفتار کر کے 03 چوری شدہ موٹر سائیکل کر لئے گئے،

جبکہ لڑائی جھگڑے اور اسلحہ کے زور پر دھمکیاں دینے والے ملزمان سرفراز، حیات اور آصف کو گرفتار کر لیا گیا،

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او للہ اور ٹیموں کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You