جہلم ایس ایچ او صدر اور ٹیم کا شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن 03شراب سپلائر ملزمان گرفتار ،مجموعی طور پر 32 لیٹر شراب برآمد،
ملزمان کی شناخت جلیل ،عمران اور احتشام کے ناموں سے ہوئی ہے ،
ملزم جلیل سے 10لیٹر شراب برآمد ،
ملزم عمران سے 12لیٹر شراب برآمد ،
جبکہ
ملزم احتشام سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ،
ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج ،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



