اہم خبریںجہلم

ڈی پی او جہلم کی تھانہ کی صفائی ستھرائی کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت، ریکارڈ کی تکمیل کو ہر صورت

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ چوٹالہ کا دورہ، ڈی ایس پی صدر اور ایس ایچ او چوٹالہ نے ڈی پی او جہلم کو بریف کیا،

ڈی پی او جہلم کی تھانہ کی صفائی ستھرائی کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت، ریکارڈ کی تکمیل کو ہر صورت یقینی بنایا جائے ،

میس اور کھانے کے نظام کو بہتر بنایا جائے،

ہر درخواست کے ساتھ ای ٹیگ کا اجراء کیا جائے،

فرنٹ ڈیسک سسٹم بہترین حالت میں کام کرنا چاہیے،

بیرکس اور کمروں کی صفائی ستھرائی مکمل ہونی چاہئے،

مال مقدمات کے ریکارڈ کی تکمیل کو ایس او پی کے مطابق مکمل ہونا چاہیے،

تھانہ انصاف کی فراہمی کا بنیادی یونٹ ہے جو بہتر طور پر کام کرتا ہوا نظر آنا چاہیے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی طرف سے ایس ایچ او چوٹالہ اور محرر چوٹالہ کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You