اہم خبریںجہلم

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا جہلم شہر کے مرکزی جلوس کے روٹ کا دورہ،ڈی ایس پی ٹریفک

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا جہلم شہر کے مرکزی جلوس کے روٹ کا دورہ،ڈی ایس پی ٹریفک اور سی ایس او نے ڈی پی او جہلم کو سیکورٹی اور ٹریفک انتظامات کے بارے میں بریف کیا،

ڈی پی او جہلم نے سیلنگ پوائنٹس چیک کیے اور ضروری ہدایات دیں،

ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لئے ڈائیورشن پلان پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے،

پولیس افسران و جوان محرم الحرام کے دوران الرٹ ڈیوٹیز سر انجام دے رہے ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

جہلم پولیس محرم الحرام کے دوران شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You