اہم خبریںجہلم

جہلم شہید کانسٹیبل ذیشان علی کی پہلی برسی، شہید کی لحد پر پولیس کے چاق و چوبند دستے کی سلامی

جہلم شہید کانسٹیبل ذیشان علی کی پہلی برسی، شہید کی لحد پر پولیس کے چاق و چوبند دستے کی سلامی،

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے شہید کی لحد پر پھول چڑھائے اور شہید کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی،

ڈی ایس پی صدر میاں عبدالجبار، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز ملک عقیل عباس، ایس ایچ او منگلا کینٹ احسن شہزاد بٹ اور دیگر پولیس افسران نے تقریب میں شرکت کی،

شہید کانسٹیبل ذیشان علی ایک سال قبل ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہو گئے تھے

ڈی پی او جہلم نے شہید کے اہلخانہ سے ملاقات بھی کی،

ہم آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، آپ دکھ سکھ کی ہر گھڑی میں ہمیں اپنے ساتھ پائیں گے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

شہداء پولیس ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں جن کی عظیم قربانیاں ناقابل فراموش ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

شہداء پولیس ہمارے محسن ہیں جو بہادری اور شجاعت کی داستانیں رقم کرتے ہوئے ہمیشہ کے لیے امر ہوگئے۔ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

شہداء پولیس کی لازوال قربانیوں کا قرض ہم کبھی نہیں اتار سکتے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

شہداء کی فیملیز اور بچے مجھے اپنی فیملی اور بچوں کی طرح عزیز ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You