اہم خبریںسوہاوہ

ایس ایچ او سوہاوہ اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے 14 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والے 02 ملزمان گرفتار

جہلم ایس ایچ او سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،

ایس ایچ او سوہاوہ اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے 14 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والے 02 ملزمان گرفتار ،

ملزمان کی شناخت سیف اللہ اور کاشف کے ناموں سے ہوئی ہے ،

ملزمان نے میرے بھتیجے کے ساتھ زیادتی کی، مدعی مقدمہ

ملزمان کے خلاف تھانہ سوہاوہ میں مقدمہ درج ہے،

میڈیکل کروایا گیا ہے،

زیادتی جیسے واقعات کے خلاف خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You