اہم خبریںخیبرپختون خواہ

کوہستان میں مسافر جیپ کھائی میں جا گری، 6 افراد جاں بحق

پشاور: کوہستان میں مسافر جیپ کھائی میں گرنے سے 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں 3 خواتین، 2 مرد اور ایک بچی شامل ہے جب کہ حادثے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

ڈی ایس پی پالس مسعود خان کا کہنا ہے کہ مسافر جیپ کو حادثہ ضلع کولئی پالس کے علاقے برپارو میں پیش آیا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You