
ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروئی،
قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو پناہ دینے اور بھاگنے میں مدد دینے والے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا،
ملزمان کی شناخت جہانگیر اور ناصر کے نام سے ہوئی،
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ،
قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ




