اہم خبریںجہلم

جہلم (راجہ فیصل کیانی + بلال رضا )الصدیق ویلفیئر سوسائٹی جہلم کی جانب سے گورنمنٹ ایم

جہلم (راجہ فیصل کیانی + بلال رضا )الصدیق ویلفیئر سوسائٹی جہلم کی جانب سے گورنمنٹ ایم سی پرائمری سکول مجاہد آباد کو سکول فرنیچر مہیا کیا گیا

اس حوالے سے سکول ہذا میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا جسکی مہمان خصوصی( سی ای او ایجوکیشن) میڈم کوثر سلیم تھیں، اس پروگرام میں (ڈی ڈی ای او) راؤ عبدالکریم اور اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر میڈم امبرین سلطانہ نے بھی خصوصی شرکت کی ، اس موقع پر پنجاب پولیس کےقائم کردہ تخفظ سینٹر کی ٹیم نے بھی شرکت کی الصدیق ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے صدر سعید احمد جزل سیکرٹری خالد محمود اے ایس آئی بلال آصف اور میڈیا کوآرڈینیٹر بلال رضا پروگرام میں موجود تھے پرنسپل سکول ہذا میڈم کنیز فاطمہ نے اس کاوش پر الصدیق ویلفیئر سوسائٹی کا شکریہ ادا کیا ، الصدیق ویلفیئر سوسائٹی صبیحہ سسٹر اور زینت سسٹر اور ان تمام احباب کا شکریہ ادا کرتی ہے جنھوں نے اس پروجیکٹ میں ہمارے ساتھ تعاون کیا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You