اہم خبریںجہلم

تھانہ دینہ کے علاقہ میں تیز دھار آلہ سے 01 شہری کے جانبحق ہونے جبکہ 02 شہریوں

تھانہ دینہ کے علاقہ میں تیز دھار آلہ سے 01 شہری کے جانبحق ہونے جبکہ 02 شہریوں کے زخمی ہونے کا معاملہ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کرائم سین کا وزٹ، ڈی ایس پی صدر سے رپورٹ طلب

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دو گروپوں کے درمیان زمین کے تنازعہ پر معمولی تلخ کلامی ہوئی،

ملزمان نے تیز دھار آلے سے محمد قدیر نامی شہری کو قتل جبکہ محمد نذیر اور محمد شہزاد کو زخمی کر دیا تھا،

ملزمان کی گرفتاری کے لئے ریڈنگ پارٹیز تشکیل دے دی گئی ہیں،

تمام زاویوں سے تحقیقات عمل میں لائی جائیں گی،

ملزمان کی گرفتاری کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You