پنڈدادنخان : سیکورٹی ادارے پاکستان کا فخر ہیں ان کی قربانیوں سے سرزمین پاکستان پر امن قائم
پنڈدادنخان : سیکورٹی ادارے پاکستان کا فخر ہیں ان کی قربانیوں سے سرزمین پاکستان پر امن قائم ھے فوج ھو پولیس یا دیگر سیکورٹی ادارے سب ہمارے لئے قابل احترام ہیں گزشتہ روز ایک بیان سوشل میڈیا کی زینت بنا رھا جس کی بعد میں تردید کر دی گئی لیکن اس بیان میں پولیس پر جس طرح الزام لگایا گیا قطعی درست نہیں ایک چور جس کا نام انیس ولد غلام حسین محلہ کوٹ سلطان ھے جو پولیس کی تحویل میں ھے اس کے گھر سے چوری شدہ موٹر سائیکل کی فریم نمبر پلیٹ اور دیگر چیزیں برآمد ھوئیں اس کے بیان پر کاروائی ھوتی ھے دکاندار شفقت ولد محمد نذیر مان بھی جاتا ھے کہ چوری کا موثر سائیکل لیا پھر کچھ دیر بعد اپنے بیان سے ہٹ کر الٹا پولیس کے خلاف بیان دے دیتا ھے اس سے ادارے کی کارکردگی پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہم عوام کی ہمدردی میں بعض اوقات جلد بازی میں غلط فیصلے کر دیتے ہیں جس کے اثرات اداروں پر پڑتے ہیں ویڈیو سوشل میڈیا پر چلنے سے ادارے کی ساکھ متاثر ھوئی بعد میں تردید سے ساکھ تو بحال نہیں ھوتی
انیس ولد غلام حیدر نے چوری کے موٹر سائیکل شفقت ولد محمد نذیر کو بیچنے کا الزام لگایا شفقت کباڑی کے پاس پولیس گئی شفقت نے اقرار کیا کہ ایک مؤثر سائکل لیا جب پولیس اسٹیشن گیا تو مکر گیا الٹا الزام پولیس پر لگا دیا مزید تحقیقات جاری ہیں
رپورٹ : عمران حیدرببلی پنڈدادن خان



