اہم خبریںجہلم

ایس ایچ او چوٹالہ اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم عبدالرحیم کو گرفتار

ایس ایچ او چوٹالہ ملک نثار احمد اور ٹیم کی اہم کاروائیاں، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم سمیت 02 منشیات فروش ملزمان گرفتار، اسلحہ اور شراب برآمد، مقدمات درج

ایس ایچ او چوٹالہ اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم عبدالرحیم کو گرفتار کر لیا،

04 یوم قبل ملزم نے فائرنگ کر کے حسن مشتاق نامی شہری کو زخمی کیا تھا،

چوٹالہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ہیومین ریسورسز کے ذریعے ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد

جبکہ

دوسری کاروائی میں 02 منشیات فروش ملزمان علی اکبر اور فیضان کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے 100 بوتلیں شراب برآمد

ملزمان کے خلاف مقدمات درج

شہریوں کی جانوں کا
خطرے میں ڈالنے والے عناصر قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او چوٹالہ اور ٹیم کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You