اہم خبریںجہلم

ایس ایچ او سول لائنز ماجد گلزار اور ٹیم کی اہم کاروائی، لیڈی منشیات فروش ملزمہ گرفتار، ہیروئن برآمد

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،

ایس ایچ او سول لائنز ماجد گلزار اور ٹیم کی اہم کاروائی، لیڈی منشیات فروش ملزمہ گرفتار، ہیروئن برآمد، مقدمہ درج

گرفتار لیڈی منشیات فروش ملزمہ کی شناخت علشبہ تیمور کے نام سے ہوئی،

ملزمہ سے 1 کلو 100 گرام ہیروئن برآمد،

ملزمہ کے خلاف مقدمہ تھانہ سول لائنز میں درج

منشیات فروشی ایک لعنت ہے، جہلم شہر سے منشیات جیسی لعنت کے خاتمے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You