اہم خبریںجہلم

جہلم ایس ایچ او سٹی محمد عمران اور ٹیم کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی

جہلم ایس ایچ او سٹی محمد عمران اور ٹیم کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی،

منشیات فروش ملزم نوید افضل گرفتار، مقدمہ درج

ملزم سے 10 کلو 250 گرام چرس اور رقم وٹک مبلغ 25650 روپے برآمد،

ملزم کے خلاف مقدمہ تھانہ سٹی میں درج کیا گیا،

ضلع جہلم کو منشیات فروشی سے پاک کرنا میرا مشن ہے جو جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او سٹی اور ٹیم کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور انعام سے نوازا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You