اہم خبریںجہلم

جہلم دینہ پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز،سرچ آپریشنز میں گھروں، کرایہ داروں

جہلم دینہ پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز،سرچ آپریشنز میں گھروں، کرایہ داروں کے کرایہ داری کوائف، دکانوں، ہوٹلز، ہوسٹلز اور متعدد افراد کی چیکنگ،

سرچ آپریشنز کے دوران بغیر پاسپورٹ رہائش پذیر 02 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

ایس ایچ او دینہ عمران عباس اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے بغیر پاسپورٹ غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہو کر رہائش پزیر ملزمان فرید اللہ اور حمد اللہ کو گرفتار کر لیا،

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،

سرچ آپریشن کا مقصد سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کر کے پرامن معاشرے کی تشکیل ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You