
سوہاوہ :ایس ایچ او سوہاوہ عرفان جیلانی اور ٹیم کی موثر اور فوری کاروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والے 2 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج
سوہاوہ پولیس نے ٹنڈوہی پل پر ناکہ بندی کر رکھی تھی کوٹ دھمیک کی طرف سے 2 شخص پیدل آیا رہے تھے مشکوک سمجھ کر روکہ گیا اور نام دریافت کیااپنا نام بسم اللہ خان ولد نثار خان اور دوسرے نے آپنا نام فدا الحق خان ولد اکرام الحق سکنہ فقیر خیل ضلع صوابی بتلایا دوران تلاشی ناجائز اسلحہ 12 بور رپیٹر بندوق آور دوسرے سے 222 بور اور معہ راونڈز برآمد کر لیے،ملزمان کو گرفتار کر کہ ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا سماج دشمن عناصر کو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او سوہاوہ اور ٹیم کو شاباش دی




