سوہاوہ
ڈومیلی موڑ سے ڈومیلی تک بنی خوبصورت روڈ پر لگے پودے اور گھنے جنگلات روڈ کو کور

محکمہ جنگلات ،روڈ کو کور کرتے درخت اور حادثات
سوھاوہ : ڈومیلی موڑ سے ڈومیلی تک بنی خوبصورت روڈ پر لگے پودے اور گھنے جنگلات روڈ کو کور کرنے لگے
ان جنگلات کی وجہ سے سامنے سے آنے والی گاڑی یا موٹر سائیکل نظر ھی نہیں آتا
جس کی وجہ سے مختلف اوقات میں ایکسیڈنٹ بھی ھو چکے اور بھی متوقع
جان و مال کو محفوظ بنایا جائے درختوں کی کٹائی کی جائے تاکہ روڈ کی افادیت سے عوام مکمل مستفید ھو سکے
اگر وقت سے ان درختوں کی کٹائی نہ کی گئی تو یہ روڈ کا بہت سا حصہ کور کر لیں گے
اور یہ درخت روڈ پر لگی پیلی لائن کو بھی عبور کر چکے
اداروں کی اچھی کارکردگی پر اہل علاقہ ڈومیلی معترف ھے
اس روڈ کو کشادہ اور صفائی کروا کے عوام کو شکر گزار ھونے کا موقع فراہم کیا جائے
(عوامی اپیل)




