اہم خبریںسوہاوہ

سوھاوہ کی دھرتی پر زورو شور سے جاری گندم کی کٹائی سال بھر کی محنت اور ڈھیر اخراجات

سوھاوہ کی دھرتی پر زورو شور سے جاری گندم کی کٹائی سال بھر کی محنت اور ڈھیر اخراجات کے بعد وقت آن پہنچا ھے گندم کی کٹائی کا

ھر شخص اس کوشش میں کہ کٹائی کا کام جلد مکمل کیا جائے

مون سون کی بارشیں بھی متوقع
اس سے پہلے پہلے زمیندار اس کام کو مکمل کرنا چاہتے ہیں

یہ ڈر بھی قائم کہ سال بھر کی محنت و کمائی کہیں بارش یا ثالہ باری کی نظر نہ ھو جائے

عوام اپنے اور دوسروں کے لیے بھی دعا گوہ کہ اے اللّٰہ ھمیں اپنی فصلوں اور اناج کو محفوظ کرنے کی مہلت عطا فرما

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You