اہم خبریںجہلم

ایس ایچ او سٹی محمد عمران اور ٹیم کی قمار بازوں کے خلاف موثر کاروائی، تاش پر جواء کھیلنے

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس کا قمار بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن

ایس ایچ او سٹی محمد عمران اور ٹیم کی قمار بازوں کے خلاف موثر کاروائی، تاش پر جواء کھیلنے والے 5 قمار باز گرفتار،

گرفتار ملزمان میں علی مہر، وسیم، بنارس، واجد اور انتطار علی شامل ہیں،

ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 51000 روپے، 01 موٹر سائیکل، 06 موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد

قمار بازی معاشرتی برائیوں اور جرائم کی جڑ ہے، قمار بازی کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ایس ایچ او سٹی اور ٹیم کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You